Administrative Officer (Bs-17), Administrator (Bs-16), Media Monitoring Officer (Bs-16), Information Officer (Bs-17), Estate Officer (Bs-16) 2024 2024 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

گاندھی از گجرات بھاری از دکنننگے پاؤں ، ننگے سر ، ننگے بدناس معروف پیروڈی کے خالق کون ہیں ؟...?

(A) چراغ حسن حسرت
(B) سید محمد جعفری

(C) مجید لاہوری
(D) ظفر علی خان

Comments
Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Comments
Latest MCQs

علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(A) ضرب کلیم
(B) ارمغان حجاز

(C) بانگ درا
(D) بال جبریل

Comments
Latest MCQs

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے ۔ اس سے کیا مراد ہے ؟؟...?

(A) اشیاء کا ارزں ملنا
(B) خوشی کا اظہار کرنا

(C) انہونی بات ہونا
(D) رات منکشف ہوتا

Comments
Latest MCQs

ادبی تنقید اور اسلوبیات کے مصنف ہیں؟...?

(A) ثار احمد فاروقی
(B) وحید قریشی

(C) گوپی چند نارنگ
(D) علی سردار جعفری

Comments
Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ان ازواج مطہرات میں سے کن کا انتقال 63 ہجری میں ہوا؟...?

(A) حضرت جویریہ
(B) حضرت ام حبیبہ

(C) حضرت ام سلمہ
(D) حضرت حفصہ

Comments
Latest MCQs

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا ؟...?

(A) حضرت علی
(B) حضرت صہیب رومی

(C) حضرت عثمان
(D) حضرت عبد الرحمان بن عوف

Comments
Latest MCQs

قرآن پاک کا سب سے پہلے ترجمہ کس مغربی زبان میں کیا گیا ؟...?

(A) چینی
(B) لاطینی

(C) فارسی
(D) انگریزی

Comments
Latest MCQs

حضرت ابو عبیدہ بن جراح کہاں مدفون ہیں ؟...?

(A) مکه
(B) ریاض

(C) مدینه
(D) اردن

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link