Lecturer Islamiat Female Higher Education Department Punjab 2021 (Bs-17) 2021 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

فلسفہ تاریخ کس مسلم سئنس دان کا ہے ؟...?

(A) جابر بن حیان
(B) ابن مسلم

(C) ابن خلدون
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جامعا الا زہر کہاں ہے ؟...?

(A) شام
(B) ایراق

(C) مصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟...?

(A) شیخ نور احمد قادری
(B) شیخ عبد الحق محدث دہلوی

(C) شیخ عبد الغفار محدث
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رحمت العالمین کس کی کتاب ہے ؟...?

(A) اشرف علی پوری
(B) قاضی سلیمان منصور پوری

(C) شبلی نعمانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بدھ مت کا آغاز کہاں سے ہوا؟...?

(A) بر صغیر
(B) مصر

(C) ایراق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حق مہر کلیتہ کس کا حق ہے ؟...?

(A) باپ کا
(B) عورت کا

(C) ماں کا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مکتوبات امام ربانی کس کے مکاتیب ہیں ؟...?

(A) شاہ ولی اللہ
(B) شیخ احمد سرہندی

(C) شیخ عبد القادر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

انشورنس کا متبادل نظام کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) تکافل
(B) بچت نظام

(C) شراکت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کس کتاب میں فقہاے اربعہ کا ذکر موجود ہے؟...?

(A) سنن ابو داود
(B) سنن نسائی

(C) جامع ترندی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

لولا الإسناد لقال من شماء ما شاء اسناد دین کا حصہ سمجھیے یہ کس نے کہا ہے؟...?

(A) علامہ سیوطی
(B) علامہ راغب

(C) عبد اللہ ابن مبارک
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link