Lecturer Islamiat Male Higher Education Department Punjab 2021 (Bs-17) 2021 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

حجت اللہ بالغہ کے مولف کون ہیں؟...?

(A) شاہ ولی اللہ
(B) شیخ سرہندی

(C) ابن تیمیه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ویدوں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) دو
(B) چار

(C) چھے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

نروان کسی عقیدہ کی اصطلاح ہے؟...?

(A) ہندو
(B) یہودی

(C) بدھ مت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

۔ جمال الدین افغانی کا انتقال کب ہوا؟...?

(A) 1895
(B) 1897

(C) 1899
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بابائے ریاضی کسےکہا جاتا ہے؟...?

(A) الخوارزمی
(B) يعقوب يوسف الكندى

(C) البیرونی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سائنسی تحقیق کے لئے ہارون الرشید نے کون سا ادارہ قائم کیا؟...?

(A) سائنسی تجربات
(B) بیت الحکمت

(C) بیت سائنسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

الجامع المسند الصح المختصر کون سی کتاب کا نام ہے ؟...?

(A) بخاری شریف
(B) جامع ترندی

(C) سنن ابو داود
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مجمع الفقہ الاسلامی کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے ؟...?

(A) مدینه
(B) جده

(C) ریاض
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

- ضیاء النبی کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) پیر کرم شاہ الازہری
(B) پیرولایت الله

(C) پیر نجم الحسن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کتاب الاموال کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) ، ناصر الدین طوسی
(B) امام ابو عبید قاسم بن سلام

(C) بام محمد بن موسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link