Lecturer Islamiat Special Education Department, Punjab (Bs-17) 2024 2024 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

رجل حسن کون سا مر کب ہے؟...?

(A) مرکب ناقص
(B) مرکب تام

(C) مرکب موضوع
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

تنوین کس کی علامت ہے ؟...?

(A) منصرف
(B) غیر منصرف

(C) مشدد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Comments
Latest MCQs

شاذ کے مقابلے میں کیا آتا ہے؟...?

(A) موضوع
(B) محفوظ

(C) المسند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کئے کو گھی ہضم نہیں ہو تا ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟؟...?

(A) کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیںسکتا
(B) بے وقوف آدمی

(C) ایسا شخص جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتےاجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟؟...?

(A) کہاں یہاں
(B) راه

(C) رہی
(D) پھرے

Comments
Latest MCQs

موطا امام مالک کتنے عرصے میں لکھی گئی ؟...?

(A) دس سال
(B) بیس سال

(C) تیس سال
(D) چالیس سال

Comments
Latest MCQs

کسی مسجد کی بنیاد تقوی پر رکھی گئی ہے ؟...?

(A) مسجد نبوی ﷺ
(B) مسجد قباء

(C) مسجد قبلتین
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے ؟...?

(A) سورة آل عمران
(B) سورة مائده

(C) سورة انعام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضور اکرم ﷺ کے چچا کا نام بتائیے جو آپکے رضاعی بھائی بھی تھے ؟...?

(A) حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
(B) حضرت علی رضی اللہ عنہ

(C) حضرت سعد بن معاذرضی اللہ عنہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link