Lecturer Urdu (Bs-17) Higher Education Department Punjab 2022 2022 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

بے زبانی زباں نہ ہو جائے کس نامور گلو کارہ کی آپ بیتی ہے ؟...?

(A) کوثر تحریم
(B) ملکہ خانم

(C) ملکہ پکھراج
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اردو ادب کے پچاس سال کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) سید قاسم محمود
(B) فرمان فتح پوری

(C) منصور شاه قاسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ابلیس کی مجلس شوری ارمغان حجاز کی پہلی اعظم ہے اس میں کتنے مشیروں کا ذکر ہے ؟...?

(A) تین
(B) پانچ

(C) سات
(D) نو

Comments
Latest MCQs

کلیم الدین احمد کی کتاب اردو شاعری پر ایک نظر کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) تدوین
(B) تحقیق

(C) تنقید
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاعر سلمان گیلانی انعام الحق میں کیا مشترک ہے؟...?

(A) مزاحیہ نگاری
(B) کالم نگاری

(C) تحقیق نگاری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کس ادیب نے لسانیات کو زبان کی پیدائش ارتقا اور موت سے متعلق علم قرار دیا ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) محمد حسین آزاد

(C) محی الدین قادری زور
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رسالہ شگوفہ کہاں سے جاری ہوتا ہے ؟...?

(A) لاہور
(B) حیدر آباد

(C) کراچی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

تنقید کا نیا پس منظر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) جیلانی کامران
(B) محمد حسن عسکری

(C) میر تقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

1857 سے 1914 کس ادیب کا دور حیات ہے ؟...?

(A) مولوی عبد الحق
(B) شبلی نعمانی

(C) وزیر آغا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

گرد راہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) اختر حسین رائے پوری
(B) پروین شاکر

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link