General Knowledge MCQS To Get High Job, Stronge The Knowledge

All Books Important MCQ's


Latest MCQs

1) منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...?

(i) ساہیوال
(ii) ہوشیار پور
(iii) میانوالی
(iv) جالندھر

Comments


2) پہلا سفر نامہ یوسف کمبل پوش نے کس عنوان سے لکھا؟...?

(i) عجائبات فرنگ
(ii) سفر نصیب
(iii) سفر در سفر
(iv) نکلے تری تلاش میں

Comments


3) ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(i) غلام محمد قاصر
(ii) جمیل احمد عدیل
(iii) علی عباس حسینی
(iv) سید احمد خان

Comments


4) علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(i) ضرب کلیم
(ii) ارمغان حجاز
(iii) بانگ درا
(iv) بال جبریل

Comments


5) دلی کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے ؟...?

(i) عبد المجید سالک
(ii) انور سدید
(iii) نور الحسن ہاشمی
(iv) قاضی عبد الودود

Comments


6) خدا کرے تمھیں مشکلوں سے پالا نہ پڑے۔ اس جملے میں پالا پڑنےسے کیا مراد ہے؟...?

(i) سردی لگنا
(ii) واسطہ پڑنا
(iii) موسم کی سختی
(iv) پریشانی کا سامنا کرنا

Comments


7) اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟...?

(i) ملاء و جہی
(ii) خواجہ میر درد
(iii) سودا
(iv) این انشا

Comments


8) وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا؟...?

(i) محبوب عالم
(ii) منور سعید
(iii) عظمی گیلانی
(iv) شجاعت ہاشمی

Comments


9) ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے ؟...?

(i) مشبه
(ii) حرف تشبیه
(iii) مشبه به
(iv) وجه شبه

Comments


10) خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے ؟...?

(i) آبی آلودگی
(ii) آبی جنگیں
(iii) پاک بھارت تنازعہ
(iv) سمندر کا خشک ہونا

Comments


11) سورہ الانفال میں کن دو گر ہوں کا ذکر ہے ؟...?

(i) عرب اور عجم
(ii) کفار اور منافقین
(iii) مسلمان اور یہود
(iv) ابو سفیان اور ابو جہل

Comments


12) حضرت عمر نے حضرت خالد بن ولید کو معزول کر کے کسی کو سپہ سالارمقرر کیا ؟...?

(i) حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
(ii) حضرت علیؓ
(iii) حضرت اسامہ بن زید
(iv) حضرت سعد بن ابی وقاص

Comments


13) صومعہ کے کہتے ہیں؟...?

(i) یہودیوں کی عبادت گاہ
(ii) یہودیوں کا پادری
(iii) پاکیزہ عورتیں
(iv) عیسائیوں کی عبادت گاہ

Comments


14) پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے فیض احمد فیض کے اس شعر میں مرکب اضافی کتنی بار استعمال ہوا ہے...?

(i) ایک بار
(ii) دوبار
(iii) تین بار
(iv) چار بار

Comments


15) عہد صدیقی میں سب سے پہلے جھوٹی نبوت کا دعوی کس نے کیا؟...?

(i) سجاع
(ii) حارث
(iii) اسود عنسی
(iv) طلیحہ

Comments


16) صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی؟...?

(i) حارث بن ہشام
(ii) سبیل بن عمرو
(iii) خالد بن ولید
(iv) ابوسفیان

Comments


17) رسول اکرم مالی ایم کی امہات المومنین میں سے کن کا نام رملہ تھا؟...?

(i) حضرت ام حبیبہ
(ii) حضرت صفیہ
(iii) حضرت ام سلمہ
(iv) حضرت حفصہ

Comments


18) حضرت عمر کا دور خلافت کب شروع ہوا؟13...?

(i) ہجری14
(ii) 13ہجری
(iii) 15 ہجری
(iv) 16 ہجری

Comments


19) The Ashloq of Baba Fareed Ganj Shakar is included in which scripture:...?

(i) Guru Grunt
(ii) Gita
(iii) Ramayana
(iv) Mahabharata

Comments


20) Which of the following extension used in MS PowerPoint:...?

(i) docx
(ii) xlsx
(iii) ppt
(iv) jpeg

Comments