آئندی کس کا افسانہ ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

آئندی کس کا افسانہ ہے؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) غلام عباس

(C) محمد حسین آزاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...?

(A) حروف
(B) فعل

(C) اسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ہے ؟...?

(A) ہجر
(B) قربت

(C) ناراضی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کفن کس کا مجموعہ ہے ؟...?

(A) مستنصر حسین تارز
(B) غلام عباس

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟...?

(A) فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا
(B) دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا

(C) دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہو گیا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے ؟...?

(A) یونانی
(B) انگریزی

(C) اطالوی
(D) ہندوستانی

Latest MCQs

انار کلی، ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا ادیب
(B) سید امتیاز علی تاج

(C) مجید امجد
(D) صوفی تبسم

Latest MCQs

بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مولوی عبد الحق

(C) سرسید احمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) خوش ہونا
(B) پریشان ہونا

(C) ناراض ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link