آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دشمنی
(B) زخم دینا

(C) وفادار
(D) بے مروت ہو جانا

Comments
Latest MCQs

اصول الدعوت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ڈاکٹر دھبہ الزیلی
(B) ڈاکٹر عبد الکریم زیدان

(C) ڈاکٹر شمس نورانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Comments
Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(A) مجمل
(B) محمل

(C) محمل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں۔...?

(A) آنت
(B) دانت

(C) دل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟...?

(A) دہلی
(B) لکھنو

(C) کلکتہ
(D) لاہور

Comments
Latest MCQs

مثنوی "مرغ نامہ " کا مصنف کون ہے؟ ...?

(A) مولانا روم
(B) اسرار الحق

(C) میر تقی میر
(D) عبد الرحمن خان مجبور

Comments
Latest MCQs

مٹھی گرم کرنے کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) مہمان نوازی کرنا
(B) رشوت دینا

(C) سخت محنت کرنا
(D) سلامی دینا

Comments
Latest MCQs

ایسے الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ بلا ضرورت استعمال آئے جیسے دانہ پانی؟...?

(A) مرکب ناقص
(B) مرکب تام

(C) مرکب غیر مفہوم
(D) مرکب نام فہم

Comments
Latest MCQs

مہر کے مترادف کیا لفظ ہے ...?

(A) محبت
(B) حق

(C) عدل
(D) نفرت

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link