آگ کا دریا کس کا ناول ہے ...? Mcqs

Latest MCQs

آگ کا دریا کس کا ناول ہے ...?

(A) قراة العین حیدر
(B) خدیجہ مستور

(C) بانو قدسیه
(D) ؟پریم چند

Comments
Latest MCQs

پروفیسر سہیل ، قیوم اور سیمی کس ناول کے کردار ہیں ؟...?

(A) راجہ گدھ
(B) پرانا زمانه

(C) گڈریا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے ؟...?

(A) آگ کا دریا
(B) اخر شب کے ہم سفر

(C) خون جگر ہونے تک
(D) اداس نسلیں

Comments
Latest MCQs

دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟...?

(A) مرزا غالب
(B) میر تقی میر

(C) مرزا محمد حسن قتیل
(D) مولانا شبلی نعمانی

Comments
Latest MCQs

وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟...?

(A) ترکیب بند
(B) مخمس

(C) ترجیح بند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Comments
Latest MCQs

نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں ؟...?

(A) نیلوفر اقبال
(B) نیلوفر سکندر

(C) طاہرہ اقبال
(D) طاہرہ سکندر

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link