ابتدال کے معنی ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

ابتدال کے معنی ہیں؟...?

(A) اساطیر الاولین
(B) عامیانه

(C) گہرائی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(A) دوست, دشمن
(B) استاد، شاگرد

(C) رغبت، شوق
(D) كثير ، قليل

Latest MCQs

علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟...?

(A) بانگ درا
(B) بال جبریل

(C) ارمغان حجاز
(D) جاوید نامه

Latest MCQs

خالد جاوید کی کتاب ایک خنجر پانی میں کا موضوع ہے ؟...?

(A) آبی آلودگی
(B) آبی جنگیں

(C) پاک بھارت تنازعہ
(D) سمندر کا خشک ہونا

Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(A) پڑھ
(B) سیکھ

(C) کھیل
(D) دیکھ

Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Latest MCQs

ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے ؟...?

(A) یونانی
(B) انگریزی

(C) اطالوی
(D) ہندوستانی

Latest MCQs

Shahnama i Islam was written by....?

(A) Firdausi
(B) Sir syed Ahmad Khan

(C) Hafeez Jallundhari
(D) None of these

Latest MCQs

اردو لفظ سب سے پہلے کون سی کتاب میں استعمال ہوا؟...?

(A) سب رس میں
(B) ترک بابری میں

(C) تزک جہانگیری میں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(A) ضرب کلیم
(B) ارمغان حجاز

(C) بانگ درا
(D) بال جبریل

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link