اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ

(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(A) افغانستان
(B) فلسطین

(C) انگلستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ شعر کس کا ہے؟...?

(A) میر تقی میر
(B) فیض احمد فیض

(C) مولانا عبد المجید
(D) حبیب جالب

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

زرداغ دل سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دلی صدمہ
(B) دل کی آسودگی

(C) دل کی دولت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(A) ناراضگی
(B) ناراضی

(C) مجموعه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link