اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقہ
(B) لاحقہ

(C) مترادف
(D) مرکب

Latest MCQs

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے۔۔۔؟

(A) حال
(B) تفوھات

(C) مستقبل
(D) ماضی

Latest MCQs

حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے ؟...?

(A) قلی قطب شاه
(B) امیر خسرو

(C) مسعود سعد سلیمان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) مشکل نظر آنا
(B) منہ سے پانی آنا

(C) جی کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Latest MCQs

رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟...?

(A) گلزار سرور
(B) سرور سلطانی

(C) شبستان سرور
(D) فسانہ عبرت

Latest MCQs

تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے رکھی؟...?

(A) محمد حسین آزاد
(B) مولانا الطاف حسین حالی

(C) شبلی نعمانی
(D) ان میں سے کو ئی نہیں

Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Latest MCQs

وہ گھٹری ــــــــــــــــــــجس کا انتظار تھا۔...?

(A) آن پہنچی
(B) آپہنچی

(C) آن پہنچا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link