اس ڈائری یا نوٹ بک کو، جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے، اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟ Mcqs

Latest MCQs

اس ڈائری یا نوٹ بک کو، جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے، اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟

(i) کلیات
(ii) دیوان

(iii) بیاض
(iv) کوئی جواب درست نہیں

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(i) مظبوط لکڑی
(ii) انگور کی بیل

(iii) قد آور درخت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(i) کجئے
(ii) کیجئے

(iii) کیجئیے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔...?

(i) مال
(ii) شراب

(iii) گندم
(iv) روٹی

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(i) ناراضگی
(ii) ناراضی

(iii) مجموعه
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(i) 26
(ii) 28

(iii) 30
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(i) مرزاخان
(ii) مرزا نوشه

(iii) مرزا بادشاہ
(iv) مرزا جان

Latest MCQs

Waris shah is the author of which famous folktale...?

(i) Heer Ranjha
(ii) Sassi Punnu

(iii) Sohni Mahiwal
(iv) None of these

Latest MCQs

لٹیا ڈبونا کے معنی ہیں؟...?

(i) منی و مذاق
(ii) نقصان کرنا

(iii) طنز کرنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(i) احمد ندیم قاسمی
(ii) ولی دکن

(iii) غالب
(iv) میر تقی میر

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link