افسانہ کے معنی ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

افسانہ کے معنی ہیں؟...?

(A) داستان
(B) کسی کی برائی کرنا

(C) ان میں سے کوئی نہیں
(D) عورتوں کی باتیں

Latest MCQs

اردو میں گلدستہ میں کیسی تحریریں ہوتی ہیں؟...?

(A) مختلف شعرا کی خود نوشت
(B) مختلف شعرا کی شاعری

(C) مختلف شعرا کے کسی خاص مضمون پر خیالات
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Urdu is a word of which language...?

(A) Sad species
(B) Farsi

(C) Abode of God
(D) Turkish

Latest MCQs

وصل کا متضاد کیا ہے۔۔۔؟

(A) ملاقات
(B) ہجر

(C) بچھڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Which Urdu poet was given 'Lenin Award' by the ex-USSR Government?...?

(A) Allama Iqbal
(B) Habib Jalib

(C) Faiz Ahmed Faz
(D) Ahmed Faraz

Latest MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) سفر کرنا
(B) عیش کرنا

(C) رنجیدہ ہونا
(D) کام میں مصروف ہونا

Latest MCQs

بات لاکھ کی کرنی خاک کی سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دعوی بڑا اور عمل کچھ نہیں
(B) فضول گفتگو کرنا

(C) دوسروں کے نقصان کا سوچتے رہنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ابن رشد
(B) قسطلانی

(C) علامہ راغب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(A) واجد
(B) روشن

(C) اختر
(D) نیر

Latest MCQs

بر صغیر میں سلسلہ چشتیہ کا بانی کون ہے ؟...?

(A) محمود غزنوی
(B) خواجہ معین الدین

(C) عثمان علی ہجویری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link