الكفايه فی علوم ترویہ کے مصنف کون ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

الكفايه فی علوم ترویہ کے مصنف کون ہیں؟...?

(A) سید مودودی
(B) علامہ شمس

(C) خطیب بغدادی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حیات سعدی کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) نظم
(B) ناول

(C) افسانه
(D) سوانح عمری

Latest MCQs

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...?

(A) حسرت موہانی
(B) سرسید احمد خان

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) شیخ عبد القادر

Latest MCQs

القانون فی الطب کے مصنف ہیں؟...?

(A) ابن رشد
(B) ابن سینا

(C) الرازی
(D) الفرابی

Latest MCQs

اصول الدعوت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ڈاکٹر دھبہ الزیلی
(B) ڈاکٹر عبد الکریم زیدان

(C) ڈاکٹر شمس نورانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے رکھی؟...?

(A) محمد حسین آزاد
(B) مولانا الطاف حسین حالی

(C) شبلی نعمانی
(D) ان میں سے کو ئی نہیں

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا ابو الکلام آزاد
(B) ادریس آزاد

(C) نظیر صدیقی
(D) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) مدد کرنا
(B) نقصان پہنچانا

(C) پرواہ نہ کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

"Spirit of Islam" book was written by?...?

(A) Syed Ameer Ali
(B) Quaid-e-Azam

(C) Allama Iqbal
(D) Sir Syed

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link