الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟ Mcqs

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Latest MCQs

رسالہ " دنیا زاد " کہاں سے نکلتا تھا ؟...?

(A) لاہور
(B) دہلی

(C) کراچی
(D) کان پور

Latest MCQs

دبستان دہلی کے کسی شاعر نے درباری شاعری نہ کی؟...?

(A) ذوق
(B) غالب

(C) مومن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انار کلی، ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا ادیب
(B) سید امتیاز علی تاج

(C) مجید امجد
(D) صوفی تبسم

Latest MCQs

سے کا پرانے وغیرہ کیا ہیں ؟...?

(A) حروف
(B) فعل

(C) اسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سروادی سینا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟...?

(A) فیض احمد فیض
(B) احمد ندیم قاسمی

(C) مولانا حالی
(D) علامہ اقبال

Latest MCQs

طیب خاطر کا مطلب ہے ؟...?

(A) خوشی سے
(B) غمی سے

(C) ناراضی سے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Latest MCQs

شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) طویل ہونا
(B) بھوکا ہونا

(C) شرارتی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تھوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟...?

(A) عبارت کی تلخیص
(B) عبارت کا مفہوم

(C) عبارت کا ترجمہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link