امیر خسرو کی تحریک ان مین سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے ؟...? Mcqs

All Books Important MCQ's


Latest MCQs

امیر خسرو کی تحریک ان مین سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے ؟...?

(i) ابہام گوئی کی تحریک
(ii) رومانوی تحریک

(iii) ترقی پسند تحریک
(iv) صوفیا کی تحریک

Latest MCQs

مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگه کس کی تصنیف ہے؟...?

(i) اشفاق احمد
(ii) کرشن چندر

(iii) سعادت حسین منٹو
(iv) خالده حسین

Latest MCQs

مخاصمہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟...?

(i) متوقلین
(ii) متکالمین

(iii) معقولین
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(i) 1
(ii) 2

(iii) 3
(iv) 4

Latest MCQs

ضرب المثل آپ کاج ، مہا کا جسے کیا مراد ہے؟...?

(i) اپنا کام اچھا لگتا ہے
(ii) اپنے کام کی خود تعریف کرنا

(iii) جو کام خود کیا جائے ، وہی بہتر ہے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(i) مرکب توصیفی
(ii) مرکب عدوی

(iii) مرکب اضافی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟...?

(i) ملاء و جہی
(ii) خواجہ میر درد

(iii) سودا
(iv) این انشا

Latest MCQs

کفن کس کا مجموعہ ہے ؟...?

(i) مستنصر حسین تارز
(ii) غلام عباس

(iii) پریم چند
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(i) ناراضگی
(ii) ناراضی

(iii) مجموعه
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(i) 26
(ii) 28

(iii) 30
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link