آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...?

(A) ہاں میں ہاں ملانا
(B) بحث کرنا

(C) ٹال مٹول کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مرزا غالب

(C) مولوی عبد الحق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹال دینا
(B) لڑائی کرنا

(C) نالائق ہونا
(D) حساب کتاب کرنا

Latest MCQs

اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے ؟...?

(A) امیر خسرو
(B) میر تقی میر

(C) ابراہیم ذوق
(D) قلی قطب شاه

Latest MCQs

لوح بھی تو قلم بھی تو تیر اوجود الکتاب کسی کتاب میں ہے ؟...?

(A) زوق شوق
(B) اسرار خودی

(C) بال جبریل
(D) ارمغان حجاز

Latest MCQs

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 15
(B) 16

(C) 17
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

مجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میںکچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے اس شعر میں کونسی صفت استعمال ہوتی ہے ؟...?

(A) تلمیح
(B) تشبیه

(C) استعاره
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دشمنی
(B) زخم دینا

(C) وفادار
(D) بے مروت ہو جانا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link