باغ باغ ہو نا" محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟"...? Mcqs

Latest MCQs

باغ باغ ہو نا" محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟"...?

(A) بہت خوش ہونا
(B) سبزہ ہی سبزہ ہونا

(C) باغوں میں گھومنا
(D) سیر و سیاحت کرنا

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(A) خدیجہ مستور
(B) ہاجرہ مسرور

(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ایم اسلم

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دشت قیس میں لیلی کس کی تصنیف ہے ...?

(A) جمیلہ ہاشمی
(B) ان میں سے کوئی نہیں

(C) کشور ناہید
(D) بانو قدسیه

Latest MCQs

Which Urdu poet was given 'Lenin Award' by the ex-USSR Government?...?

(A) Allama Iqbal
(B) Habib Jalib

(C) Faiz Ahmed Faz
(D) Ahmed Faraz

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(A) تشبیہ دینا
(B) ادھار لینا

(C) قرض دینا
(D) شک پیدا کرنا

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(A) 1
(B) 2

(C) 3
(D) 4

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) دس
(D) none

Latest MCQs

زبان کی اصلاح کا کام کسی شاعر نے کیا؟...?

(A) منظر اعظمی
(B) ناسخ

(C) داغ دہلوی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے درست جملہ کا انتخاب کریں؟...?

(A) زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(B) زیادہ نکتہ چنی نہ کرو

(C) زیادہ نکتھ چینی نہ کرو
(D) ذیادہ نکتہ چینی نہ کرو

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link