خدا کرے تمھیں مشکلوں سے پالا نہ پڑے۔ اس جملے میں پالا پڑنےسے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

خدا کرے تمھیں مشکلوں سے پالا نہ پڑے۔ اس جملے میں پالا پڑنےسے کیا مراد ہے؟...?

(i) سردی لگنا
(ii) واسطہ پڑنا

(iii) موسم کی سختی
(iv) پریشانی کا سامنا کرنا

Latest MCQs

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ شعر کس کا ہے؟...?

(i) میر تقی میر
(ii) فیض احمد فیض

(iii) مولانا عبد المجید
(iv) حبیب جالب

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(i) مرزاخان
(ii) مرزا نوشه

(iii) مرزا بادشاہ
(iv) مرزا جان

Latest MCQs

دن رات سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں ؟...?

(i) ظرف مکال
(ii) ظرف زمان

(iii) اسم مبر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انار کلی، ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مرزا ادیب
(ii) سید امتیاز علی تاج

(iii) مجید امجد
(iv) صوفی تبسم

Latest MCQs

تنوین کس کی علامت ہے ؟...?

(i) منصرف
(ii) غیر منصرف

(iii) مشدد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

زرداغ دل سے کیا مراد ہے؟...?

(i) دلی صدمہ
(ii) دل کی آسودگی

(iii) دل کی دولت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔...?

(i) مال
(ii) شراب

(iii) گندم
(iv) روٹی

Latest MCQs

وصل کا متضاد ہے ؟...?

(i) ہجر
(ii) قربت

(iii) ناراضی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(i) سابقہ
(ii) لاحقہ

(iii) مترادف
(iv) مرکب

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link