خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟...?

(i) فرحت اللہ بیگ
(ii) سجاد حیدر یلدرم

(iii) توصیف احمد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رسالہ " دنیا زاد " کہاں سے نکلتا تھا ؟...?

(i) لاہور
(ii) دہلی

(iii) کراچی
(iv) کان پور

Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹھوڑی کا گڑھا
(ii) زخم لگنا

(iii) رسوائی ہونا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...?

(i) ساہیوال
(ii) ہوشیار پور

(iii) میانوالی
(iv) جالندھر

Latest MCQs

یادگار طالب کے مصنف ہی...?

(i) موا الطاف حسین حالی
(ii) اسد اللہ خان غالب

(iii) سرسید احمد خان
(iv) کوئی نہیں

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹال دینا
(ii) لڑائی کرنا

(iii) نالائق ہونا
(iv) حساب کتاب کرنا

Latest MCQs

ابو الکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے ؟...?

(i) خاکہ نگاری
(ii) مکتوب نگاری

(iii) نثر نگاری
(iv) ان میں اسے سے کوئی نہیں

Latest MCQs

محاورہ مکمل کیجئے : آج کل دوسرا دن۔...?

(i) سوئے
(ii) مرے

(iii) اٹھے
(iv) کرے

Latest MCQs

رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟...?

(i) گلزار سرور
(ii) سرور سلطانی

(iii) شبستان سرور
(iv) فسانہ عبرت

Latest MCQs

انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج میں پہلی بار چھا پہ خانے لگا یا تو اس میں کو نسار سم الخط اپنایا ؟...?

(i) نستعليق
(ii) ہند کو

(iii) نسخ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link