درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...? Mcqs

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(A) کجئے
(B) کیجئے

(C) کیجئیے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ان میں سے درست جملہ کا انتخاب کریں؟...?

(A) زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(B) زیادہ نکتہ چنی نہ کرو

(C) زیادہ نکتھ چینی نہ کرو
(D) ذیادہ نکتہ چینی نہ کرو

Comments
Latest MCQs

کے درست مطلب کا انتخاب کریں "Charity begins at home"...?

(A) اول خویش بعد درویش
(B) ہر کام گھر سے ہی شروع کرنا چاہیے

(C) پہلے اپنے گھر کو دوست کرنا
(D) خود غرض کی کوئی حد نہیں ہوتی

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link