دریا میں رہنا اور سے بیر...? Mcqs

Latest MCQs

دریا میں رہنا اور سے بیر...?

(A) مگر مچھ
(B) پانی

(C) مچھلی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ہے ؟...?

(A) ہجر
(B) قربت

(C) ناراضی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

غزل کے لغوی معنی کیا ہیں ؟...?

(A) اشاروں میں بات کرنا
(B) عشق میں شعر و شاعری کرنا

(C) عورتوں سے باتیں کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غزالاں تم تو واقف ہو" کسی کا شعری مجموعہ ہے"...?

(A) اختر شیرانی
(B) المارات

(C) شمس الحق
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا غالب
(B) ولی دکنی

(C) رشید حسن خاں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

لٹیا ڈبونا کے معنی ہیں؟...?

(A) منی و مذاق
(B) نقصان کرنا

(C) طنز کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link