رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟...? Mcqs

Latest MCQs

رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟...?

(A) اسپکٹیٹر، ٹیٹلر
(B) زمانہ

(C) ایسٹ اینڈ ویسٹ
(D) ان میں کوئی نہیں

Latest MCQs

، بدیہہ گوئی کا مطلب ہے ؟...?

(A) شاعر علم
(B) برجسته شاعر

(C) شاعر واقف
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

القانون فی الطب کے مصنف ہیں؟...?

(A) ابن رشد
(B) ابن سینا

(C) الرازی
(D) الفرابی

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دشمنی
(B) زخم دینا

(C) وفادار
(D) بے مروت ہو جانا

Latest MCQs

غزالاں تم تو واقف ہو" کسی کا شعری مجموعہ ہے"...?

(A) اختر شیرانی
(B) المارات

(C) شمس الحق
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(A) پانچ
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Latest MCQs

شاعری میری ایجاد ہے " یہ کس کا جملہ ہے؟...?

(A) افضال حسین
(B) الہی بخش

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے پروین شاکر کی کون سی تصنیف ہے ؟...?

(A) کنگن
(B) چاند

(C) پھول
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرح ہے؟...?

(A) غالب
(B) میر تقی میر

(C) غالب
(D) اقبال

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link