رسالہ فنون کے مدیر کون تھے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

رسالہ فنون کے مدیر کون تھے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) مشتاق یوسفی

(C) عطا الحق قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Urdu-Hindi controversy started in:...?

(A) 1857
(B) 1867

(C) 1877
(D) None of these

Latest MCQs

Match the following English proverb with Urdu equivalent A guilty conscience needs no accuser...?

(A) چور کی داڑھی میں تنکا
(B) لو لقد نه تیره ادھار

(C) دال میں کالا
(D) چھوٹا منہ بڑی بات

Latest MCQs

بات لاکھ کی کرنی خاک کی سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دعوی بڑا اور عمل کچھ نہیں
(B) فضول گفتگو کرنا

(C) دوسروں کے نقصان کا سوچتے رہنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا ___ رہ گئی؟...?

(A) دم
(B) سونڈ

(C) نانگ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سب رس ملا وجہی نے کس شخصیت کے کہنے پر لکھی؟...?

(A) محمد قلی قطب شاہ
(B) فیروز شاہ تغلق

(C) اورنگزیب عالمگیر
(D) جہانگیر

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Latest MCQs

رجل حسن کون سا مر کب ہے؟...?

(A) مرکب ناقص
(B) مرکب تام

(C) مرکب موضوع
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سکتہ کی علامت کونسی ہے؟-...?

(A) -
(B) ’

(C) ?
(D) .

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(A) تشبیہ دینا
(B) ادھار لینا

(C) قرض دینا
(D) شک پیدا کرنا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link