رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) قیوم نظر

(C) سید امتیاز علی تاج
(D) عصمت چغتائی

Latest MCQs

غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجیے: موت سے پہلے آدمی ــــــــــ نجات پائے کیوں...?

(A) غم سے
(B) دکھ سے

(C) دل سے
(D) اس سے

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

ضیق میں پڑنا سے مراد ہے؟...?

(A) عداوت رکھنا
(B) لائی میں آنا

(C) وقت میں پڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

میرے چاند سو جا میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟...?

(A) تشبیہ
(B) استعاره

(C) کنایہ
(D) مجاز مرسل

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔...?

(A) مال
(B) شراب

(C) گندم
(D) روٹی

Latest MCQs

الكفايه فی علوم ترویہ کے مصنف کون ہیں؟...?

(A) سید مودودی
(B) علامہ شمس

(C) خطیب بغدادی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دن رات سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں ؟...?

(A) ظرف مکال
(B) ظرف زمان

(C) اسم مبر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link