رہبر کا متضاد لکھیں Mcqs

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Latest MCQs

جدیدیت کی تلاش میں کس کی کتاب ہے؟...?

(A) وحید قریشی
(B) ڈاکٹر منیر الزمان منیر

(C) حیات اللہ انصاری
(D) محمد حسن عسکری

Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(A) پڑھ
(B) سیکھ

(C) کھیل
(D) دیکھ

Latest MCQs

سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے ؟...?

(A) اسرار الحق
(B) میر تقی میر

(C) عظمت اللہ خان
(D) ابن انشا

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مولوی عبد الحق

(C) سرسید احمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اصول الدعوت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) ڈاکٹر دھبہ الزیلی
(B) ڈاکٹر عبد الکریم زیدان

(C) ڈاکٹر شمس نورانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فاختہ اڑانا" محاورہ ہے ، اس کا مطلب ہے ؟"...?

(A) ہانک لگانا
(B) مزے اڑانا

(C) شور مچانا
(D) تہس نہیں کرنا

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link