سخن آباد کس شاعر کے کلیات ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

سخن آباد کس شاعر کے کلیات ہیں؟...?

(A) نصیر هاشمی
(B) عرفان صدیقی

(C) میر تقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حیات سعدی کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) نظم
(B) ناول

(C) افسانه
(D) سوانح عمری

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟...?

(A) دہلی
(B) لکھنو

(C) کلکتہ
(D) لاہور

Latest MCQs

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کایہ شعر کس کا ہے؟ .

(A) امیر خسرو
(B) مولانا ظفر علی خان

(C) حفیظ جالندھری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Faiz Ahmed Faiz is buried in...?

(A) Karachi
(B) Lahore

(C) Hyderabad
(D) None of these

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(A) 4
(B) 2

(C) 8
(D) 6

Latest MCQs

بتائیں یہ شعر کس کا ہے؟ بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا...?

(A) آتش
(B) علامہ اقبال

(C) پروین شاکر
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا؟...?

(A) اسپکٹیٹر، ٹیٹلر
(B) زمانہ

(C) ایسٹ اینڈ ویسٹ
(D) ان میں کوئی نہیں

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...?

(A) ہاں میں ہاں ملانا
(B) بحث کرنا

(C) ٹال مٹول کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link