سورہ الانفال میں کن دو گر ہوں کا ذکر ہے ؟...? Mcqs

💡 English word par Double-Click karein: Urdu meaning + pronunciation 🔊

سورہ الانفال میں کن دو گر ہوں کا ذکر ہے ؟...?

(A) عرب اور عجم
(B) کفار اور منافقین

(C) مسلمان اور یہود
(D) ابو سفیان اور ابو جہل

✅ Correct Answer: ابو سفیان اور ابو جہل

Comments
Explanation:

ابو سفیان غزوہِ بدر میں شریک نہیں تھا جبکہ ابو جہل شامل تھا ،، مان بھی لیں کہ اسکا آدمی شامل ہونگے تو وہ کوئی گروہ نہیں بلکہ قریش مکہ تھے۔۔

Source: This question is taken from the Excise, Taxation Inspector & Narcotics Department (BS-16)

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link