شاہین پرندے کو کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا ؟...? Mcqs

Latest MCQs

شاہین پرندے کو کس شاعر نے اپنی شاعری میں استعمال کیا ؟...?

(i) علامہ اقبال
(ii) ناصر کاظمی

(iii) احمد ندیم قاسمی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درج ذیل میں سے درست فقرہ بنائیں ۔۔۔؟

(i) بوکے مریں گئے تو ڈاکہ ہی ڈالیں گئے
(ii) بھوکے مریں گئے تو ڈاکہ ہی ڈالیں گئے

(iii) بوکے مریں گئے تو ڈاکے ہی ڈالیں گئے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تہذیب اخلاق کون شائع کرتا تھا۔۔۔؟

(i) علامہ اقبال
(ii) مرزا غالب

(iii) سر سید احمد خان
(iv) ابو الکلا آزاد

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(i) غرور کرنا
(ii) گالیاں دینا

(iii) ثالثا
(iv) غرور کا سر نیچا

Latest MCQs

حسن منظر کا کون سا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کوموضوع بناتا ہے ؟...?

(i) جبس
(ii) العاصفه

(iii) دوام
(iv) دھنی بخش کے بیٹے

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(i) مظبوط لکڑی
(ii) انگور کی بیل

(iii) قد آور درخت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ـــــــــــــــــمیں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک بجوئے کم آب...?

(i) شام
(ii) بندگی

(iii) لطف
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضیق میں پڑنا سے مراد ہے؟...?

(i) عداوت رکھنا
(ii) لائی میں آنا

(iii) وقت میں پڑنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(i) غلام محمد قاصر
(ii) جمیل احمد عدیل

(iii) علی عباس حسینی
(iv) سید احمد خان

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(i) مذهبی
(ii) لغت

(iii) تاریخی
(iv) سیاسی

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link