صفت اور موصوف مل کر کو نسا مرکب بناتے ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

صفت اور موصوف مل کر کو نسا مرکب بناتے ہیں؟...?

(A) مرکب اضافی
(B) مرکب عطفی

(C) مرکب ظرفی
(D) مرکب توصیفی

Latest MCQs

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیایہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندیعلامہ اقبال کے اس شعر میں صنعت تضاد کتنی بار آئی ہے ؟...?

(A) ایک بار
(B) دوبار

(C) تین بار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟...?

(A) رتن ناتھ سرشمار
(B) امتیاز علی تاج

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ _____۔کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) دس
(D) none

Latest MCQs

آگ کا دریا کس کا ناول ہے ...?

(A) قراة العین حیدر
(B) خدیجہ مستور

(C) بانو قدسیه
(D) ؟پریم چند

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟ ,...?

(A) آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
(B) آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں

(C) آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
(D) آپ مع اہل عیال تشریف لائیں

Latest MCQs

اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے ؟...?

(A) 16 ویں صدی
(B) 17 ویں صدی

(C) 18 ویں صدی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(A) دام
(B) کام

(C) نام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(A) 26
(B) 28

(C) 30
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟...?

(A) برائے مہربانی کل ضرور آئیں
(B) برائے مہربانی کر کے کل ضرور آئیں

(C) براہ مہربانی کل ضرور آئیں
(D) براہ مہربانی کر کے کل ضرور آئیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link