عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں ؟...? Mcqs

Latest MCQs

عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں ؟...?

(i) ڈپٹی نذیر احمد
(ii) مرزا غالب

(iii) مولوی عبد الحق
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(i) ظفر
(ii) شکست

(iii) سرور
(iv) اقبال

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(i) مرزاخان
(ii) مرزا نوشه

(iii) مرزا بادشاہ
(iv) مرزا جان

Latest MCQs

فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کون سی ہے؟...?

(i) آرائش محفل
(ii) باغ و بہار

(iii) ادبی خدمات
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Faiz Ahmed Faiz is buried in...?

(i) Karachi
(ii) Lahore

(iii) Hyderabad
(iv) None of these

Latest MCQs

قواعد کا وہ حصہ ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، کہلاتا ہے۔...?

(i) صرف
(ii) نحو

(iii) قواعد
(iv) الما وانشا

Latest MCQs

مشہور ناول ” خدا کی بستی“ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟.

(i) وقار عظیم
(ii) شوکت صدیقی

(iii) آل احمد سرور
(iv) امجد اسلام امجد

Latest MCQs

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟...?

(i) تشبیہ
(ii) تلمیح

(iii) استعارہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(i) 26
(ii) 28

(iii) 30
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟...?

(i) ملاء و جہی
(ii) خواجہ میر درد

(iii) سودا
(iv) این انشا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link