غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...?

(i) کلیم الدین احمد
(ii) احسن فاروقی

(iii) نیاز فتح پوری
(iv) انتظار حسین

Latest MCQs

محاورہ کسی زبان کا لفظ ہے ؟...?

(i) عربی
(ii) فارسی

(iii) ترکی
(iv) ہندی

Latest MCQs

سخن آباد کس شاعر کے کلیات ہیں؟...?

(i) نصیر هاشمی
(ii) عرفان صدیقی

(iii) میر تقی میر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(i) سابقہ
(ii) لاحقہ

(iii) مترادف
(iv) مرکب

Latest MCQs

کے درست ترجمہ "Out of the frying pan into the fire". کا انتخاب کیجیے۔...?

(i) جل بن مچھلی
(ii) پوری چھوڑ آدھی سے بھی جائے

(iii) آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا
(iv) آئے تھے نماز بخشوانے روزے گلے پڑ گئے

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(i) ترکی
(ii) عربی

(iii) فارسی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Who got the honor of writing the first preface to Bad Ng Dara?...?

(i) Maulana Hali
(ii) Sarras Masood

(iii) Sheikh Abdul Qadir
(iv) Javed Iqbal

Latest MCQs

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں۔...?

(i) آنت
(ii) دانت

(iii) دل
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مولانا ابو الکلام آزاد
(ii) ادریس آزاد

(iii) نظیر صدیقی
(iv) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(i) خدیجہ مستور
(ii) ہاجرہ مسرور

(iii) جمیلہ ہاشمی
(iv) ایم اسلم

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link