فتح کا مترادف ہے۔ Mcqs

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(i) ظفر
(ii) شکست

(iii) سرور
(iv) اقبال

Latest MCQs

سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے ؟...?

(i) اسرار الحق
(ii) میر تقی میر

(iii) عظمت اللہ خان
(iv) ابن انشا

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(i) فراق
(ii) فرق

(iii) مفروق
(iv) فرقے

Latest MCQs

ٹسوے بہانا" محاورہ ہے ، اس کا مفہوم کیا ہے ؟"...?

(i) پانی بہانا
(ii) پانی میں کاغذی کشتیاں جلانا

(iii) جھوٹ موٹ کا رونا
(iv) پھوٹ پھوٹ کر رونا

Latest MCQs

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے ۔ اس سے کیا مراد ہے ؟؟...?

(i) اشیاء کا ارزں ملنا
(ii) خوشی کا اظہار کرنا

(iii) انہونی بات ہونا
(iv) رات منکشف ہوتا

Latest MCQs

وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا؟...?

(i) محبوب عالم
(ii) منور سعید

(iii) عظمی گیلانی
(iv) شجاعت ہاشمی

Latest MCQs

اردو کا ابتدائی ترقیافتہ نمونہ کو نسیکتاب ہے؟...?

(i) تزک بابری
(ii) سب ری

(iii) تاریخ اردو
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سروادی سینا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟...?

(i) فیض احمد فیض
(ii) احمد ندیم قاسمی

(iii) مولانا حالی
(iv) علامہ اقبال

Latest MCQs

اردو کی وہ صنف جس میں کسی واقعہ ملک یا شہر کی طرف اشارہ کیاجائے اسے کہتے ہیں؟...?

(i) صفت اشماری
(ii) صفت نصیتی

(iii) صفت توصیفی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟...?

(i) ترکیب بند
(ii) مخمس

(iii) ترجیح بند
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link