لفظ سنگ“ کا مترادف بتائیں؟”...? Mcqs

Latest MCQs

لفظ سنگ“ کا مترادف بتائیں؟”...?

(i) سنگ مرمر
(ii) اینٹ

(iii) پتھر
(iv) پہاڑ

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟...?

(i) دم
(ii) سونڈ

(iii) ٹانگ
(iv) ان میں سے کو ئی نہیں

Latest MCQs

ادبی تنقید اور اسلوبیات کے مصنف ہیں؟...?

(i) ثار احمد فاروقی
(ii) وحید قریشی

(iii) گوپی چند نارنگ
(iv) علی سردار جعفری

Latest MCQs

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...?

(i) کلیم الدین احمد
(ii) احسن فاروقی

(iii) نیاز فتح پوری
(iv) انتظار حسین

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(i) ناراضگی
(ii) ناراضی

(iii) مجموعه
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(i) مظبوط لکڑی
(ii) انگور کی بیل

(iii) قد آور درخت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Who was the first Punjabi language poet...?

(i) Waris Shah
(ii) Baba Farid

(iii) Ameer Khusro
(iv) Bullhay Shah

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(i) اسم گیر
(ii) اسم تنکیر

(iii) اسم ضمیر
(iv) کوئی نہیں

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(i) دوست, دشمن
(ii) استاد، شاگرد

(iii) رغبت، شوق
(iv) كثير ، قليل

Latest MCQs

خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟...?

(i) فرحت اللہ بیگ
(ii) سجاد حیدر یلدرم

(iii) توصیف احمد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link