ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(A) مرکب توصیفی
(B) مرکب عدوی

(C) مرکب اضافی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...?

(A) حسرت موہانی
(B) سرسید احمد خان

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) شیخ عبد القادر

Latest MCQs

النظطیحہ سے کیا مراد ہے؟...?

(A) جو جانور سینگ لگنے سے مر جائے
(B) جس جانور کو لاٹھی یا پتھر وغیرہ سے مار کر ہلاک کر دیا

(C) اگر کسی جانور کا گلا گھونٹ کر مار دیا جائے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نیکی کر ـــــ میں دال...?

(A) کنویں
(B) جيب

(C) دریا
(D) کشکول

Latest MCQs

اردو گرائمر میں آنے والے الفاظ شناس دان اندیش کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقے
(B) لاحقے

(C) مرکب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟...?

(A) تشبیہ
(B) تلمیح

(C) استعارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بایاں پاؤں پوجنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) استاد ماننا
(B) مخلوق کی عبادت کرنا

(C) تقدس کا احترام
(D) کسی کو کافر کہنا

Latest MCQs

آئندی کس کا افسانہ ہے؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) غلام عباس

(C) محمد حسین آزاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link