ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...? Mcqs

Latest MCQs

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...?

(A) حسرت موہانی
(B) سرسید احمد خان

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) شیخ عبد القادر

Latest MCQs

زرداغ دل سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دلی صدمہ
(B) دل کی آسودگی

(C) دل کی دولت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(A) مجمل
(B) محمل

(C) محمل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وزیر آغا کی نظر میں چرنوبل کس سے متعلق تھی ؟...?

(A) قدرتی وسائل
(B) سائنس اور ٹیکنالوجی

(C) اینی پاور
(D) موسمیاتی تبدیلی

Latest MCQs

اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟...?

(A) ارشد گور
(B) داغ دہلوی

(C) شاہ اعظیم آبادی
(D) ذوق

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(A) مرزاخان
(B) مرزا نوشه

(C) مرزا بادشاہ
(D) مرزا جان

Latest MCQs

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 15
(B) 16

(C) 17
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تہذیب اخلاق کون شائع کرتا تھا۔۔۔؟

(A) علامہ اقبال
(B) مرزا غالب

(C) سر سید احمد خان
(D) ابو الکلا آزاد

Latest MCQs

میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟...?

(A) جمیل جہلی
(B) ڈاکٹر وزیر آغا

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) فیض احمد فیض

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) مشکل نظر آنا
(B) منہ سے پانی آنا

(C) جی کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link