محاورہ مکمل کیجئے : آج کل دوسرا دن۔...? Mcqs

Latest MCQs

محاورہ مکمل کیجئے : آج کل دوسرا دن۔...?

(A) سوئے
(B) مرے

(C) اٹھے
(D) کرے

Comments
Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Comments
Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(A) تشبیہ دینا
(B) ادھار لینا

(C) قرض دینا
(D) شک پیدا کرنا

Comments
Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Comments
Latest MCQs

نجوم کا واحد ہے ؟...?

(A) انجمن
(B) انجام

(C) نجیم
(D) نجم

Comments
Latest MCQs

اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے ؟...?

(A) سرسید احمد خان
(B) ابراهیم ذوق

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(A) پڑھ
(B) سیکھ

(C) کھیل
(D) دیکھ

Comments
Latest MCQs

مقدمہ شعر و شاعری حالی کی کس کتاب کا مقدمہ ہے؟...?

(A) مسدس حالی
(B) دیوان حالی

(C) یادگارِ غالب
(D) دبستانِ حالی

Comments
Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Comments
Latest MCQs

ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...?

(A) اقبال
(B) ناصر کاظمی

(C) مجید امجد
(D) فیض احمد فیض

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link