مخاصمہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

مخاصمہ کی ذمہ داری کس کی ہے؟...?

(A) متوقلین
(B) متکالمین

(C) معقولین
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مولانا روم کی قبر کے ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی ہے ؟...?

(A) فیض احمد فیض
(B) علامہ اقبال

(C) مرزا غالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں۔...?

(A) آنت
(B) دانت

(C) دل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Which is the first collection of Faiz Ahmed Faiz's poem?...?

(A) Dast Tehbe Sing
(B) Murre Dil Murre Masafari

(C) Naqsh-e-Faryadi
(D) Sham Shehr Yaran

Latest MCQs

وصل کا متضاد کیا ہے۔۔۔؟

(A) ملاقات
(B) ہجر

(C) بچھڑنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 16
(B) 19

(C) 20
(D) 21

Latest MCQs

ڈھاک کے تین پات اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟...?

(A) حقیقت کا واضح کرنا
(B) ہر حالت میں نتیجہ ایک ہونا

(C) اپنی ضد پر اڑے رہنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔...?

(A) مال
(B) شراب

(C) گندم
(D) روٹی

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

دریا میں رہنا اور سے بیر...?

(A) مگر مچھ
(B) پانی

(C) مچھلی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link