مراة العروس“ کس کی مشہور تصنیف ہے ؟”...? Mcqs

Latest MCQs

مراة العروس“ کس کی مشہور تصنیف ہے ؟”...?

(i) ڈپٹی نذیر احمد
(ii) نظیر اکبر آبادی

(iii) میر امین دہلوی
(iv) غلام عباس

Latest MCQs

بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) مدد کرنا
(ii) نقصان پہنچانا

(iii) پرواہ نہ کرنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(i) مرزاخان
(ii) مرزا نوشه

(iii) مرزا بادشاہ
(iv) مرزا جان

Latest MCQs

انیسات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موثر تصنیف ہے، اس کے مصنف ہیں ؟...?

(i) مسعود حسن رضوی ادیب
(ii) قیصر بار بوی

(iii) شمس الرحمن فاروق
(iv) نسیم امر و بوی

Latest MCQs

"Jinnah of Pakistan" written by _____...?

(i) Stanly Wolpert
(ii) Hector Bolitho

(iii) Philip Hitti
(iv) None of these

Latest MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) سفر کرنا
(ii) عیش کرنا

(iii) رنجیدہ ہونا
(iv) کام میں مصروف ہونا

Latest MCQs

امجد اسلام امجد کی مشہور نظم آٹو گراف کس شخصیت کے لیے لکھی گئی؟...?

(i) عمران خان
(ii) فضل محمود

(iii) عبدالستار ایدھی
(iv) جاوید میانداد

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(i) سوچ بچار کے بعد
(ii) بے سوچے سمجھے

(iii) راز کی بات
(iv) زبان خلق

Latest MCQs

اردو میں نظم کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟...?

(i) نظیر اکبر آبادی
(ii) ولی دکن

(iii) غالب
(iv) میر تقی میر

Latest MCQs

راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ لاجونتی میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟...?

(i) منٹو لال
(ii) منگل لال

(iii) سندر لال
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link