مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Latest MCQs

لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر کون ہے؟...?

(A) فیض احمد فیض
(B) غالب

(C) احمد فراز
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تصدق حسین خالد میراجی اور ن م راشدہ میں کیا چیز مشترک ہے ؟...?

(A) مزاح نگاری
(B) معری نظم

(C) آزاد نظم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انار کلی، ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا ادیب
(B) سید امتیاز علی تاج

(C) مجید امجد
(D) صوفی تبسم

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(A) ظفر
(B) شکست

(C) سرور
(D) اقبال

Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹھوڑی کا گڑھا
(B) زخم لگنا

(C) رسوائی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انیسات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موثر تصنیف ہے، اس کے مصنف ہیں ؟...?

(A) مسعود حسن رضوی ادیب
(B) قیصر بار بوی

(C) شمس الرحمن فاروق
(D) نسیم امر و بوی

Latest MCQs

کافور ہو جانا گر ائمر کی روسے ہے؟...?

(A) محاوره
(B) ضرب المثل

(C) روزمره
(D) روز مرہ اور محاورہ

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link