مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

مصور غم کسے کہا جاتا ہے؟...?

(i) ڈپٹی نذیر احمد
(ii) میرا من دھلوی

(iii) ان میں سے کوئی بھی نہیں
(iv) علامہ راشد الخیری

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(i) کجئے
(ii) کیجئے

(iii) کیجئیے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ایسی صنعت جس کے الفاظ ہم شکل ہوں مگر معنی مختلف ہوں کہلاتی ہے؟...?

(i) صنعت تجنيس
(ii) صنعت ترسیع

(iii) صنعت تضاد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(i) محن
(ii) میزبان

(iii) غم خوار
(iv) مہمان

Latest MCQs

میرے چاند سو جا میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟...?

(i) تشبیہ
(ii) استعاره

(iii) کنایہ
(iv) مجاز مرسل

Latest MCQs

خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے؟...?

(i) ثمینہ راجہ
(ii) پروین شاکر

(iii) غزالہ خاکوانی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟...?

(i) جنھوں
(ii) انھوں

(iii) انہوں
(iv) تمھیں

Latest MCQs

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...?

(i) مجید امجد
(ii) قیوم نظر

(iii) سید امتیاز علی تاج
(iv) عصمت چغتائی

Latest MCQs

اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مرزا غالب
(ii) ولی دکنی

(iii) رشید حسن خاں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو گرائمر میں آنے والے الفاظ شناس دان اندیش کہلاتے ہیں؟...?

(i) سابقے
(ii) لاحقے

(iii) مرکب
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link