منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...? Mcqs

Latest MCQs

منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...?

(A) ساہیوال
(B) ہوشیار پور

(C) میانوالی
(D) جالندھر

Latest MCQs

آگ کا دریا کس کا ناول ہے ...?

(A) قراة العین حیدر
(B) خدیجہ مستور

(C) بانو قدسیه
(D) ؟پریم چند

Latest MCQs

تعالوا کون سا فعل ہے...?

(A) فعل ماضی
(B) فعل مضارع

(C) فعل امر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندیاس شعر میں علامہ اقبال نے کس صنف کو برتا ہے؟...?

(A) تلمیح
(B) فرو

(C) نحو
(D) کنایه

Latest MCQs

ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے ؟...?

(A) مشبه
(B) حرف تشبیه

(C) مشبه به
(D) وجه شبه

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(A) مظبوط لکڑی
(B) انگور کی بیل

(C) قد آور درخت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وزیر آغا کی نظر میں چرنوبل کس سے متعلق تھی ؟...?

(A) قدرتی وسائل
(B) سائنس اور ٹیکنالوجی

(C) اینی پاور
(D) موسمیاتی تبدیلی

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقہ
(B) لاحقہ

(C) مترادف
(D) مرکب

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link