مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(A) افغانستان
(B) فلسطین

(C) انگلستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) سفر کرنا
(B) عیش کرنا

(C) رنجیدہ ہونا
(D) کام میں مصروف ہونا

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(A) مذهبی
(B) لغت

(C) تاریخی
(D) سیاسی

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) غرور کرنا
(B) گالیاں دینا

(C) ثالثا
(D) غرور کا سر نیچا

Latest MCQs

دبستان دہلی کے کسی شاعر نے درباری شاعری نہ کی؟...?

(A) ذوق
(B) غالب

(C) مومن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج میں پہلی بار چھا پہ خانے لگا یا تو اس میں کو نسار سم الخط اپنایا ؟...?

(A) نستعليق
(B) ہند کو

(C) نسخ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حیات سعدی کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) نظم
(B) ناول

(C) افسانه
(D) سوانح عمری

Latest MCQs

ہجو سے کیا مراد ہے؟...?

(A) ہمدردانہ شاعری
(B) کسی کے خلاف غصے کا اظہار کرنا

(C) شاعر کا اپنی تعریف کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

پہلا سفر نامہ یوسف کمبل پوش نے کس عنوان سے لکھا؟...?

(A) عجائبات فرنگ
(B) سفر نصیب

(C) سفر در سفر
(D) نکلے تری تلاش میں

Latest MCQs

ہارٹ اٹیک، کس کی نظم ہے ؟...?

(A) اقبال
(B) ناصر کاظمی

(C) مجید امجد
(D) فیض احمد فیض

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link