نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ

(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول

Comments
Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) منہ سے پانی آنا
(B) جی کرنا

(C) مشکل نظر آنا
(D) یہ تمام

Comments
Latest MCQs

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(A) 15
(B) 16

(C) 17
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاعر کا کسی دوسرے شاعر کے کلام کو اپنے مجموعے میں شامل کرنا کہلاتا ہے۔ ...?

(A) تحریف
(B) ان میں سے کوئی نہیں

(C) سرقه بازی
(D) الحاقی کلام

Comments
Latest MCQs

منیر نیازی کی پیدائش کہاں ہوئی؟...?

(A) ساہیوال
(B) ہوشیار پور

(C) میانوالی
(D) جالندھر

Comments
Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹھوڑی کا گڑھا
(B) زخم لگنا

(C) رسوائی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

زرداغ دل سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دلی صدمہ
(B) دل کی آسودگی

(C) دل کی دولت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Comments
Latest MCQs

لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اور۔ کا شاعر کون ہے؟...?

(A) فیض احمد فیض
(B) غالب

(C) احمد فراز
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) دشمنی
(B) زخم دینا

(C) وفادار
(D) بے مروت ہو جانا

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link