نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں۔...? Mcqs

Latest MCQs

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں۔...?

(A) آنت
(B) دانت

(C) دل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رہبر کا متضاد لکھیں

(A) رہنما
(B) قیادت

(C) زہزن
(D) تقلید

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(A) مظبوط لکڑی
(B) انگور کی بیل

(C) قد آور درخت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دریائے لطافت میں انشا اللہ خان کی کس نے مدد کی؟...?

(A) مرزا غالب
(B) میر تقی میر

(C) مرزا محمد حسن قتیل
(D) مولانا شبلی نعمانی

Latest MCQs

سواء السبیل کون سا مر کب ہے؟...?

(A) مرکب اضافی
(B) مرکب اشاری

(C) مرکب توصیفی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو یا کردار کو پیش کیا گیا ہو، کہلاتی ہے...?

(A) ناول
(B) افسانہ

(C) ڈرامہ
(D) کچھ نہیں

Latest MCQs

ادبی تنقید اور اسلوبیات کے مصنف ہیں؟...?

(A) ثار احمد فاروقی
(B) وحید قریشی

(C) گوپی چند نارنگ
(D) علی سردار جعفری

Latest MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) سفر کرنا
(B) عیش کرنا

(C) رنجیدہ ہونا
(D) کام میں مصروف ہونا

Latest MCQs

Faiz Ahmed Faiz is buried in...?

(A) Karachi
(B) Lahore

(C) Hyderabad
(D) None of these

Latest MCQs

افسانہ کے معنی ہیں؟...?

(A) داستان
(B) کسی کی برائی کرنا

(C) ان میں سے کوئی نہیں
(D) عورتوں کی باتیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link