نیکی کر ـــــ میں دال...? Mcqs

Latest MCQs

نیکی کر ـــــ میں دال...?

(A) کنویں
(B) جيب

(C) دریا
(D) کشکول

Latest MCQs

قواعد کا وہ حصہ ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، کہلاتا ہے۔...?

(A) صرف
(B) نحو

(C) قواعد
(D) الما وانشا

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(A) 4
(B) 2

(C) 8
(D) 6

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(A) افغانستان
(B) فلسطین

(C) انگلستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Urdu is a word of which language...?

(A) Sad species
(B) Farsi

(C) Abode of God
(D) Turkish

Latest MCQs

"Spirit of Islam" book was written by?...?

(A) Syed Ameer Ali
(B) Quaid-e-Azam

(C) Allama Iqbal
(D) Sir Syed

Latest MCQs

دو جملوں کو ملانے والے الفاظ مثلاً ”و “ اور “ وغیرہ کیا کہتے ہیں ؟...?

(A) حروف رابطه
(B) حروف تام

(C) حروف عطف
(D) حروف جار

Latest MCQs

درست ضرب المثل بتائیں۔...?

(A) ایک ایک گیارہ
(B) ایک ایک دوبارہ

(C) ایک اور ایک گیارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link