وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا؟...? Mcqs

Latest MCQs

وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا؟...?

(i) محبوب عالم
(ii) منور سعید

(iii) عظمی گیلانی
(iv) شجاعت ہاشمی

Latest MCQs

اردو کی وہ صنف جس میں کسی واقعہ ملک یا شہر کی طرف اشارہ کیاجائے اسے کہتے ہیں؟...?

(i) صفت اشماری
(ii) صفت نصیتی

(iii) صفت توصیفی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟...?

(i) جنھوں
(ii) انھوں

(iii) انہوں
(iv) تمھیں

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(i) اسم گیر
(ii) اسم تنکیر

(iii) اسم ضمیر
(iv) کوئی نہیں

Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(i) مجمل
(ii) محمل

(iii) محمل
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟...?

(i) دم
(ii) سونڈ

(iii) ٹانگ
(iv) ان میں سے کو ئی نہیں

Latest MCQs

شاعر کا کسی دوسرے شاعر کے کلام کو اپنے مجموعے میں شامل کرنا کہلاتا ہے۔ ...?

(i) تحریف
(ii) ان میں سے کوئی نہیں

(iii) سرقه بازی
(iv) الحاقی کلام

Latest MCQs

تاج العروس کس موضوع پر ہے ؟...?

(i) مذهبی
(ii) لغت

(iii) تاریخی
(iv) سیاسی

Latest MCQs

ابتدال کے معنی ہیں؟...?

(i) اساطیر الاولین
(ii) عامیانه

(iii) گہرائی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟...?

(i) ساقی فاروقی
(ii) سلیم کوثر

(iii) ن م راشد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link