وحدت الشہود کے علمبر دار کون تھے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

وحدت الشہود کے علمبر دار کون تھے ؟...?

(A) شیخ سرہندی
(B) ابن عربی

(C) شاہ ولی اللہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جگن ناتھ آزاد کی آنکھیں ترستیاں ہیں کا تعلق کس صنف سے ہے ؟...?

(A) خاکہ نگاری
(B) سوانح نگاری

(C) سفرنامه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(A) قيل
(B) گھی

(C) سرسوں
(D) برف

Latest MCQs

اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا غالب
(B) ولی دکنی

(C) رشید حسن خاں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست فقرہ بتائیں۔...?

(A) زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(B) نکتہ چینی نہ کرو

(C) بہتر یادہ نکتہ چینی نہ کرو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سخن آباد کس شاعر کے کلیات ہیں؟...?

(A) نصیر هاشمی
(B) عرفان صدیقی

(C) میر تقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی ؟...?

(A) ایوب صابر
(B) جگن ناتھ آزاد

(C) مولوی عبید الحق
(D) محمد حسین آزاد

Latest MCQs

لفظ سنگ“ کا مترادف بتائیں؟”...?

(A) سنگ مرمر
(B) اینٹ

(C) پتھر
(D) پہاڑ

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرح ہے؟...?

(A) غالب
(B) میر تقی میر

(C) غالب
(D) اقبال

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link