وه صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟...? Mcqs

💡 English word par Double-Click karein: Urdu meaning + pronunciation 🔊

وه صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟...?

(A) تشبیه
(B) استعاره

(C) مجاز مرسل
(D) کنایه

✅ Correct Answer: استعاره

Comments

Source: This question is taken from the Assistant Punjab Police Department PPSC Past Paper

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link